نیوزی لینڈ اے نے ٹور میچ میں سکاٹ لینڈ کو 199 رنز سے ہرا دیا

ہفتہ 16 اگست 2014 20:33

گلاسگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء)نیوزی لینڈ اے نے ٹور میچ میں سکاٹ لینڈ کو 199 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بی جے واٹلنگ اور گرانٹ ایلیوٹ نے سنچریاں سکور کیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیمبوسڈون نیو گرا?نڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے۔

وقت اشاعت : 16/08/2014 - 20:33:23