قائداعظم ٹرافی کیلئے ویسٹ زون کے ٹرائل ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوئے

جمعہ 29 اگست 2014 18:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) قائداعظم ٹرافی کے لئے ویسٹ زون کے ٹرائل ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوئے جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے شرکت کی اس سے قبل نارتھ زون اور ایسٹ زون کے ٹرائل پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ سلیکٹر عمران بچہ ، حافظ سجاد اکبر، میاں نوشاد علی، نواب منصور حیات، شعیب ڈار، سید توقیر علی شاہ اور سید عبدالرشید موجود تھے۔

وقت اشاعت : 29/08/2014 - 18:21:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :