- Home
- Sports
- News
- پشاور، ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم سیمی فائنل تک کوالیفائی کرسکتی ہے ، چوہدری یعقوب ..
پشاور، ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم سیمی فائنل تک کوالیفائی کرسکتی ہے ، چوہدری یعقوب
ہفتہ 30 اگست 2014 17:51
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) ایشین گیمز 2014 میں پاکستان والی بال ٹیم سیمی فائنل تک کوالیفائی کرسکتی ہے ، اور سیمی فائنل تھائی لیڈ اور کوریا ٹیموں کے خلاف کامیابی کی صورت میں پاکستان وکٹر ی سٹینڈ پر آسکتا ہے ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان والی بال فیڈریشن سابق آئی جی چوہدری یعقوب نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ایشین گیمز کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ فیڈریشن سیکرٹری شاہد کمال ، خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے صدر سی سی پی او اعجاز خان ، ڈائریکٹر سپورٹس پی ایس بی کوچنگ سنٹر محب الله خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھے ۔
چوہدری یعقوب نے کہا کہ پاکستان کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے جہاں ان کے مد مقابل جاپان ، سعودی عرب اور کویت کی ٹیم شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا