کوروناکی نئی لہر کے باعث جنوبی افریقہ میں شیڈول کامن ویلیتھ ریسلنگ چمپئن شپ ملتوی

منگل 30 نومبر 2021 00:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) کوروناکی نئی لہر کے باعث جنوبی افریقہ میں شیڈول کامن ویلیتھ ریسلنگ چمپئن شپ ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پرٹیوریا میں ریسلنگ کے مقابلے 2 دسمبر سے شروع ہونا تھے ۔چمپئن شپ میں انعام بٹ سمیت پاکستان کے آٹھ ریسلرز نے بھی شرکت کرنا تھی ۔ منتظمین کے مطابق وائرس اور سفری پابندیوں کی وجہ سے چمپئن شپ کو ملتوی کر دیا گیا ہے اور نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
وقت اشاعت : 30/11/2021 - 00:16:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :