مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر لاہور کے لئے تن سازی کے مقابلی کل جمعرات کو منعقد ہونگے

بدھ 29 دسمبر 2021 13:26

مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر لاہور کے لئے تن سازی کے مقابلی کل جمعرات کو منعقد ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2021ء) مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر لاہور کے لئے تن سازی کے مقابلی کل جمعرات کو لاہور میں منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے بتایا کہ ایونٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹ میں لاہور ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے تن ساز حصہ لیں گے اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 29/12/2021 - 13:26:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :