ٹنڈولکر، ڈراوڈ نمائشی میچ کھیلنے پاکستان آئیں گے
پیر 13 اکتوبر 2014 20:42
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر۔2014ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) شہریار خان نے کہا ہے کہ چھوٹی اور دوسرے درجے کی ٹیموں کے پاکستان کے دوروں کی مدد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی۔یاد رہے کہ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم کی بس پر حملے ہونے والے حملے کے بعد سے کسی بھی ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔
2012 میں بنگلہ دیشی ٹیم نے دو مرتبہ دورہ پاکستان کی حامی بھر کر بعد میں انکار کردیا جبکہ رواں سال آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان آمد کی حامی بھری تاہم کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد انہوں نے بھی دورہ منسوخ کردیا۔شہریار خان نے کہا کہ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے لیے انہوں نے سری لنکا، ہندوستان اور بنگلہ دیش کے دورے کیے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید