پاک آسٹریلیا 4روزہ ٹیسٹ میچ : پاکستان اے نے 8وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنا لئے
بدھ 15 اکتوبر 2014 20:31
شارجہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء ) پاکستان اے اور آ سٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری 4روزہ میچ کے پہلے روز پاکستان اے ٹیم 308رنز بنا لئے اور اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، کپتان اسد شفیق کی شاندار سنچری 108رنز پر کریز پر موجود،سنجوکوفی نے 3جبکہ پیٹر سڈل نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان اے ٹیم کے کپتان اسد شفیق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو شان مسعود 6رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوگئے ، گرین شرٹس کی دوسری وکٹ اسرار اللہ کی گری جو 11کے مجموعی سکور پر صرف 5رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تیسری وکٹ کی شراکت میں احمد شہزاد اور بابر اعظم کے درمیان بہترین پارٹنر شپ ہوئی اور دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کا مجموعی سکور 98رنز تک پہنچا دیا ،احمد شہزاد 55رنز بنا کر آؤٹ ہوئے پاکستان کی چوتھی وکٹ 123رنز پر گری جب بابر اعظم 40رنز بنا کر فلکنر کی بال پر آؤٹ ہوئے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید