پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی

پیر 27 جون 2022 22:03

پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2022ء) پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/06/2022 - 22:03:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :