آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرالامین الحسین کا باؤلنگ ایکشن درست قراردیدیا

بدھ 5 نومبر 2014 19:07

آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرالامین الحسین کا باؤلنگ ایکشن درست قراردیدیا

دبئی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرالامین الحسین کا باؤلنگ ایکشن درست قراردیدیا۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلرالامین الحسین کا باؤلنگ ایکشن درست قراردیدیاگیا ہے اب وہ دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔یادرہے کہ بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر الامین الحسین کے باؤلنگ ایکشن کو رواں سال ستمبر میں دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران مشکوک قراردیا گیا تھا جس کے بعد انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرنے سے روک دیا تھا ۔

وقت اشاعت : 05/11/2014 - 19:07:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :