ویمیز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی

کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا

پیر 8 اگست 2022 17:20

ویمیز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی
بینکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) )ویمیز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 17:20:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :