- Home
- Sports
- News
- آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کو بری الذمہ قرار دیدیا ،سری نواسن ..
آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن کو بری الذمہ قرار دیدیا ،سری نواسن آئی پی ایل کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں پائے گئے تحقیقاتی رپورٹ
پیر 17 نومبر 2014 21:29
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹی نے آئی سی سی کے چیرمین اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کواسپاٹ فکسنگ کے الزامات سے بری الذمہ قرار دیدیا ۔ پیر جسٹس موکل مدغال کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے بھارتی سپریم کورٹ کے پینل نے فکسنگ کیس کی تحقیقات کے بعد جاری کی گئی اپنی رپورٹ میں کہا کہ سری نواسن آئی پی ایل کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں پائے گئے تاہم وہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے دیگر اعلیٰ حکام قواعد وضوابط کی خلاف ورزی سے پوری طرح آگاہ تھے تاہم انہوں نے اس پر کوئی کارروائی نہ کی۔
رپورٹ میں آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز کے شریک چیرمین راج کندرا کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ بکیز سے رابطے میں تھے تاہم اس سے بی سی سی آئی یا آئی پی ایل کے انسداد کرپشن قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوتی جب کہ سری نواسن کے داماد اور چنائی سپر کنگز کے مالک گروناتھ میاپن غیر قانونی سٹے بازی میں تو ملوث پائے گئے لیکن میچ فکسنگ میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری