- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئر مین سمیت تمام آفیشلز کا بھر پور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، اچھے ..
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئر مین سمیت تمام آفیشلز کا بھر پور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، اچھے وقت میں تو سبھی ساتھ دیتے ہیں برے وقت میں جو آپ کا ساتھ دے وہی آپ کا مخلص ہوتا ہے،جن لوگوں نے میرا مشکل وقت میں ساتھ دیا انہیں یاد رکھوں گا ، بعض لوگ پی سی بی کے ساتھ دینے پر غصہ اور بلاوجہ تنقید کر رہے ہیں ، پی سی بی کا میرے ساتھ بڑا ہی مثبت رویہ ہے، میں مکمل فٹ ہوں ، جلد کرکٹ میں واپس آکر اپنی فٹنس دیکھاؤنگا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ڈس،ٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت
پیر 24 نومبر 2014 18:24
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئر مین شہر یار خان اور نجم سیٹھی سمیت تمام آفیشلز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا بھر پور ساتھ دیا،اسے میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا کیونکہ اچھے وقت میں تو سبھی ساتھ دیتے ہیں اور برے وقت میں جو آپ کا ساتھ دے وہی آپ کا ایک مخلص ساتھی ہوتا ہے،جن لوگوں نے میرااس مشکل وقت میں ساتھ دیا انہیں میں ساری زندگی یاد رکھوں گا۔
لیکن بعض لوگ ابھی بھی غصہ اور بلاوجہ تنقید کر رہے ہیں کہ پی سی بی میرا اتنا ساتھ کیوں دے رہا ہے ۔پی سی بی کا میرے ساتھ بڑا ہی مثبت رویہ ہے، میں مکمل فٹ ہوں بہت جلد کرکٹ میں واپس آکر اپنی فٹنس دیکھاؤنگا۔ وہ پیر کو ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن حافظ آباد کے صدر ملک پھول اعوان کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی