قومی ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا

جمعرات 6 اکتوبر 2022 16:53

قومی ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل   جمعہ کو  کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2022ء) قومی ویمن باسکٹ بال چیمپئین شپ کا فائنل مقابلے(کل) جمعہ کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔چیمپئن شپ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈا، کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد وائٹس، اسلام آباد بلیو، خیبرپختونخوا، پاکستان آرمی اور لاہور شامل ہیں ۔
وقت اشاعت : 06/10/2022 - 16:53:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :