2014ء ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 22سنچریاں اور19نصف سنچریاں بنائیں

منگل 23 دسمبر 2014 16:13

2014ء ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 22سنچریاں اور19نصف سنچریاں بنائیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) 2014ء میں ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 22سنچریاں اور19نصف سنچریاں بنائیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے بیٹسمین یونس خان نے6سنچریاں اور2نصف سنچریاں بنائیں،کپتان مصباح الحق نے 4سنچریاں اور4نصف سنچریاں بنائیں،سرفراز احمدنے3سنچریاں اور4نصف سنچریاں بنائیں ،احمد شہزادنے3سنچریاں اور2نصف سنچریاں ، اظہرعلی نے3سنچریاں اور3نصف سنچریاں ،،محمدحفیظ نے2سنچریاں اور2نصف سنچریاں اوراسدشفیق نے ایک سنچری اور2نصف سنچریاں بنائی۔

وقت اشاعت : 23/12/2014 - 16:13:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :