عالمی سکواش کپ 13 جون سے شروع ہوگا

ہفتہ 8 اپریل 2023 22:36

عالمی سکواش کپ 13 جون سے شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2023ء) ورلڈ سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی سکواش کپ 13 جون سے بھارت میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

جس میں نو ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔جن میں آسٹریلیا، کولمبیا، مصر، انگلینڈ، ہانگ کانگ (چین)، انڈیا، جاپان، ملائیشیا اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ 17 جون تک جاری رہےگا۔
وقت اشاعت : 08/04/2023 - 22:36:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :