پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کی پوپو فٹ بال کلب کے کھلاڑی عامر ریحان کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 1 جون 2023 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2023ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے پوپو فٹ بال کلب اسلام آباد کے کھلاڑی عامر ریحان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/06/2023 - 22:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :