- Home
- Sports
- News
- شاہد آفریدی کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لینا چاہئے ،ورلڈکپ کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت کرنی چاہئے،راشد ..
شاہد آفریدی کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لینا چاہئے ،ورلڈکپ کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت کرنی چاہئے،راشد لطیف کا مشورہ
اتوار 25 جنوری 2015 19:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ آل راونڈر شاہد آفریدی کو اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لینا چاہئے اور ورلڈکپ 2015 کے بعد ونڈے ٹیم کی قیادت کرنی چاہئے۔ میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران راشد لطیف نے کہا کہ یاسر شاہ ون ڈے کے اچھے باولر ہیں اور انہیں ایک روزہ میچز کے فارمیٹ میں آزمانا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹی اور انور علی دونوں کافی نیچے آکر بیٹنگ کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں بلے باز کے طور پر ڈویلپ نہیں کیا جاسکا ہے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ عبدالرزاق اور اظہر محمود کو اوپر آکر بیٹنگ کے مواقعے دیئے جاتے تھے جس کی وجہ سے ان کی بلے بازی بہتر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم حماد اعظم کو ایک کھلاڑی کے طور پر استعمال کرنے میں ناکام رہے اور یہ آل راونڈر ڈومیسٹک کرکٹ میں نمبر آٹھ یا نو پر بیٹنگ کرتا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ٹٰم کی جانب سے بطور بیٹسمین نہیں کھیل رہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی