معین خان کسینو جانے کے معاملے پر سخت پریشان ، بیگم کو وطن واپس بھیج دیا

پیر 23 فروری 2015 22:07

معین خان کسینو جانے کے معاملے پر سخت پریشان ، بیگم کو وطن واپس بھیج دیا

برسبین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کسینو ( جواء خانے ) کے معاملے کو لے کر سخت ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ، بیگم کو وطن واپس بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق معین خان کے کسینو جانے والے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور چیف سلیکٹر اس معاملے پر سخت پریشانی ہیں انہوں نے آسٹریلیا میں موجود اپنی بیوی کو وطن واپس بھیج دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/02/2015 - 22:07:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :