صدرآزاد شاہین فٹ بال کلب اسلام الدین کا صدربرما فٹ بال کلب کراچی کے بھائی کی وفات اظہار افسوس

منگل 16 جنوری 2024 18:50

صدرآزاد شاہین فٹ بال کلب اسلام الدین کا صدربرما فٹ بال کلب کراچی کے بھائی کی وفات اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2024ء) آزاد شاہین فٹ بال کلب کے صدر اسلام الدین اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے برما فٹ بال کلب کراچی کے صدر حاجی محمد اسماعیل کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 16/01/2024 - 18:50:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :