پی سی بی کا اہم اسٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
اگلے برس چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی نئی شکل تیار ہوگی
ذیشان مہتاب جمعہ 1 مارچ 2024 14:20
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ یکم مارچ 2024ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے اہم اسٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے برس چیمپئنز ٹرافی 2025ء سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی نئی شکل تیار ہوگی۔ ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم پر نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد کام شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ نیشنل سٹیڈیم کو بھی اس طرز پر اپ گریڈ کیا جائے گا ۔
ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی جلد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کریں گے، محسن نقوی کے دورے کے بعد کراچی سٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کا حتمی پلان تیار ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق پنڈی اسٹیڈیم میں ہاسپٹیلٹی باکسز اور فکسڈ کرسیاں لگائی جائیں گی۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 01/03/2024 - 14:20:16
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان