’نہ نہاری نہ نان ‘، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا
صبح ساڑھے 6 بجے اٹھا، خود کو انسولین لگائی، ایک کپ کافی پی، بیٹی عائلہ کو سکول چھوڑا، اب ناشتے میں دہی کیساتھ تھوڑا سا کیلا، بیریز اور میوزلی لوں گا: سابق پیسر
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 13:27
(جاری ہے)
وسیم اکرم پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں اور انہوں نے 18 سال بعد 2003ء میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کو خیرباد کہا۔ وہ پوری دنیا میں آئی سی سی ایونٹس اور دو طرفہ سیریز میں کمنٹیٹر کے طور پر باقاعدگی سے کام کرتا ہے۔ سابق لیفٹ آرم پیسر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 414 اور ون ڈے میں 502 وکٹیں حاصل کیں۔ وسیم اکرم نے 1992ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور انگلینڈ کے خلاف فائنل میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
وقت اشاعت : 17/04/2024 - 13:27:51
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا