وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
15 مئی کو ہاکی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے : رانا مشہود
ذیشان مہتاب اتوار 12 مئی 2024 19:10
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12 مئی 2024ء ) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
علامہ اقبال ائرپورٹ پر چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، ہاکی اولمپئن خواجہ جنید، ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن، سابق کپتان اختر رسول، شہباز سینئر اور ہاکی فیملی کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے موجود تھی۔
اس موقع پر رانا مشہود نے وزیراعظم کی طرف سے ہر کھلاڑی کو دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ رانا مشہود کے مطابق پندرہ مئی کو ہاکی کے پیٹرن انچیف وزیراعظم شہبازشریف وزیر اعظم ہاؤس میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 12/05/2024 - 19:10:02
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آسٹریلوی ٹیم پاکستا ن کے خلاف والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی
-
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو (تھری ڈے) کرکٹ ٹورنامنٹ میں 28 مئی کو پول سی کے آخری تین میچ اسلام آباد کے مختلف گراؤنڈز میں شروع ہوں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم
-
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، صوبائی مشیر کھیل سید فخر جہان
-
تین روزہ پنجاب ہاکی چیمپئن شپ4 جون سے لاہور میں منعقد ہوگی