ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونا شروع ہوگئی، شہریار خان
تھا ئی ہالینڈ، زمبابوے، نیپال اور نمبیبیا کی ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے کی آمادگی ظاہر کی ہے آئندہ ہفتے آئی سی سی کے اجلاس میں زمبابوے کے ساتھ سیریز پر بات چیت ہوگی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ جیسی ٹیمیں دبئی آکر کھیل لیں تو بڑی بات ہے، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 اپریل 2015 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے سر توڑ کوششیں کی جارہی ہیں۔ زمبابوے سمیت دیگرممالک کی ٹیمیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا ئی ہالینڈ، زمبابوے، نیپال اور نمبیبیا کی ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا