کامران اکمل کو محمد حفیظ کی جگہ لاہور لائنز کا کپتان مقرر

پیر 4 مئی 2015 17:46

کامران اکمل کو محمد حفیظ کی جگہ لاہور لائنز کا کپتان مقرر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) ٹیسٹ کرکٹراور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو محمد حفیظ کی جگہ لاہور لائنز کا کپتان مقرر کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گیارہ مئی سے فیصل آباد میں شروع ہونے والے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو لاہور لائنز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آل راؤنڈر محمد حفیظ لاہور لائنز کے کپتان تھے۔

وقت اشاعت : 04/05/2015 - 17:46:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :