آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے‘بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ‘ضرورت صرف اسے آگے لانے کی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کھلاڑی جاوید میانداد کی میڈیا سے بات چیت

اتوار 10 مئی 2015 16:24

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے‘بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ‘ضرورت صرف اسے آگے لانے کی ہے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کھلاڑی جاوید میانداد کہتے ہیں کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے۔بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت صرف اسے آگے لانے کی ہے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات کررہے تھے۔ جاوید میانداد نے کہاکہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے جب کہ ملک میں کرکٹ کی تباہی کی وجہ سیاسی مداخلت بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے والے ہی پاکستان کی کرکٹ ٹھیک کر سکتے ہیں، بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت صرف اسے آگے لانے کی ہے

وقت اشاعت : 10/05/2015 - 16:24:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :