زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی

منگل 19 مئی 2015 11:23

زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) پاکستان آنے والی زمبابوے کی ٹیم اپنے حالیہ دورے کے دور ان دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پہنچنے والی زمبابوے کی ٹیم اپنے اِس حالیہ دورے میں دو ٹی 20 اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی۔دورے کا آغاز 22 مئی کو ٹی 20 میچ سے ہوگا اور دوسرا ٹی 20 میچ 24 مئی کو کھیلا جائیگا جس کے بعد 26، 29 اور 31 مئی کو تین ون ڈے میچ منعقد ہوں گے یہ تمام میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 19/05/2015 - 11:23:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :