پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح، آئی سی سی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 22:36

پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح، آئی سی سی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح کے بعد پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف دوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح کے ساتھ سیریز مین کلین سوئپ مکمل کرنے کے بعد پاکستاںی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پانچویں نمبر سےتیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔
وقت اشاعت : 01/08/2015 - 22:36:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :