- Home
- Sports
- News
- لاہور پریس کلب کے زیرِ اہتمام غوری ٹائرمیڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ26اگست سے وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ..
لاہور پریس کلب کے زیرِ اہتمام غوری ٹائرمیڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ26اگست سے وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہو گا
پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور نیوز ایجنسیوں کے معزز کونسل ممبران پر مشتمل 32کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی سیاستدانوں،فنکاروں،ڈاکٹروں،بیوروکریٹس او ر تاجروں پر مشتمل ٹیمیں نمائشی میچ کھیلیں گی
جمعرات 20 اگست 2015 21:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء لاہور پریس کلب کے زیرِ اہتمام غوری ٹائرمیڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ26اگست سے وحدت روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہو گا۔جس میں پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور نیوز ایجنسیوں کے معزز کونسل ممبران پر مشتمل 32کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی ،سیاستدانوں،فنکاروں،ڈاکٹروں،بیوروکریٹس او ر تاجروں پر مشتمل ٹیمیں نمائشی میچ کھیلیں گی۔
یہ بات لاہور پریس کلب کے صدر اور سپورٹس کمیٹی کے پیٹرن انچیف ارشد انصاری، لاہور پریس کلب کے نائب صدر بدیم بسرا، غوری ٹائر گروپ کے نعیم میر اور ڈائیریکٹر میاں افنان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی۔اس موقع پرسینئر سپورٹس جرنلسٹس اور ٹورنامنٹ ایپلٹ کمیٹی کے چیئرمین قیوم زاہد،سرفرازاحمد اور ہالینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ خان عاصم خان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ہری پور کے مقابلے اختتام پذیر
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
-
پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا مینز فائنل فروزا کلب نے جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی