- Home
- Sports
- News
- دوسرا ٹیسٹ ، بھارت پہلی اننگز میں 393رنز بنا کر آؤٹ ، سری لنکا نے 3 وکٹوں پر 140 رنز بنالئے
دوسرا ٹیسٹ ، بھارت پہلی اننگز میں 393رنز بنا کر آؤٹ ، سری لنکا نے 3 وکٹوں پر 140 رنز بنالئے
جمعہ 21 اگست 2015 19:19
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ میں بھارت پہلی اننگز میں 393رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا، بھارت کی جانب سے لوکیش راہول 108،روہت شرما79، ویرات کولہی78 اور ردھمن شاہ 56رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، سری لنکا کی جانب سے ہراتھ نے 4، دھمیکا پرساد ، اینجلو میتھوز اور چمیرا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنالئے، سری لنکا کی جانب سے کوشال سلوا51، کمار سنگاکارا 32 اور تھرمانے 28 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
بھارت کی جانب سے امیت مشرا ، ایشون اور امیش یادیوو نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے اپنے پہلے دن کے سکور 6 وکٹوں کے نقصان پر 319رنز اننگز کا آغاز کیا تو بھارت کی پوری ٹیم 393رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
-
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اورعالمی ریکارڈ بن گیا
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا