- Home
- Sports
- News
- اس وقت پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، بھارت میں جیسا ماحول ہے وہ سیریز کھیلنے پر رضا مند ..
اس وقت پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، بھارت میں جیسا ماحول ہے وہ سیریز کھیلنے پر رضا مند نہیں ہوں گے، بھارت کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھے ،پاک بھارت مقابلہ ا یشز سے بڑی ہے،آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہیں ، ورلڈٹی ٹوئنٹی کپ تک وہی کپتان ر ہیں گئے،ڈومیسٹک کرکٹ میں مشکوک ایکشن والے باؤلر بہت ہیں، انگلینڈ کی ٹیم ایشز سیریز جیت کر آئی ہے ان کیخلاف کامیابی کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی،پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی میڈیا سے گفتگو
لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 19:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، بھارت میں جیسا ماحول ہے وہ سیریز کھیلنے پر رضا مند نہیں ہوں گے، ہندوستان کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھے ،پاک بھارت مقابلہ ایشیز سیریز سے بڑا ایونٹ ہے،آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہے ، ورلڈٹی ٹوئنٹی کپ تک وہی کپتان ر ہیں گئے۔
لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بھارت میں اس وقت جیسا ماحول ہے اس میں دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا امکان نظر نہیں آتا۔ لیکن پی سی بی کی اب بھی یہ کوشش ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے،2004 میں پاک بھارت سیریز روکنے کے لئے شیو سینا نے دھمکیاں دیں لیکن ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلے، اس سلسلے میں آئی سی سی کی میٹنگ میں بی سی سی آئی سے بات ہوگی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق سکھ انگلش اسپنر مونٹی پنیسار رواں سال الیکشن لڑیں گے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
-
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ،سلمان آغا کی سنچری ، اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود