پاک بھارت سریز کے بارے میں فیصلہ دس روز میں ہونے کی توقع ہے،چیئرمین پی سی بی
کامن ویلتھ کرکٹ ٹیم آئندہ برس ستمبر میں پاکستان کے دورے پر آئے گی،شہریا ر خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 اکتوبر 2015 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار محمد خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سریز کے بارے میں فیصلہ دس روز میں ہونے کی توقع ہے۔ کامن ویلتھ کرکٹ ٹیم آئندہ برس ستمبر میں پاکستان کے دورے پر آئے گی۔ یہ بات انہوں نے گذشتہ روز پی سی بی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سریز کا فیصلہ اکتوبر کے اختتام تک ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورس کے چیئرمین جائیلز کلارک پاکستان آئیں گے اور آئندہ برس کا من ویلتھ کرکٹ ٹیم میں پاکستان کے دورے پر آئے گی۔ چیئرمین نے کہا انہوں نے آئی سی ٹاسک فورس سے کہا ہے کہ وہ اپنی چند میٹنگز پاکستان میں بھی کریں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سریز کے حوالے سے جواب جلد آنے کی توقع ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان