تیسرا ایک روزہ میچ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 271رنز کا ہدف دے دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 اکتوبر 2015 17:04

تیسرا ایک روزہ میچ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 271رنز کا ہدف دے دیا

راج کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر۔2015ء) تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 271رنز کا ہدف دیا ہے، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 270رنز بنائے اور اس کے 7کھلاڑی آوٴٹ ہوئے، جنوبی افریقی باری کی خاص بات اوپنر 103رنز کی شاندار اننگز تھی، فاف ڈو پلیسی نے60رنز بنائے، بھارت کی جانب سے موہت شرما نے2وکٹیں حاصل کیں۔

وقت اشاعت : 18/10/2015 - 17:04:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :