پاکستان کے ہاتھوں شکست سے انگلش کرکٹر این بوتھم کا غرور خاک میں مل گیا
محمد علی جمعہ 6 نومبر 2015 22:48
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 نومبر 2015 ء) پاکستان کے ہاتھوں شکست سے انگلش لیجنڈری کرکٹر ایان بوتھم کا غرور خاک میں مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے تمام بلنگ و باند دعووں کے باوجودانگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔سیریز کی شروعات سے قبل انگلش لیجنڈری کرکٹر ایان بوتھم کی جانب سے مغرور کی انتہاء کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس مرتبہ پاکستان سمجھ ہی نہیں پائے گا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔
پاکستان تمام تر کوششوں کے باوجود جوئَ روٹ اور الیسٹر کک کی رنز بنانے کی مشینوں کو روک نہیں پائیں گے۔ پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کو قابو کرنے کیلئے اسپننگ پچ بنائی جائے گی لیکن پاکستان خود اپنے ہی جال میں پھنس جائے گا اور عادل رشید ان کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیں گے۔(جاری ہے)
Ian Botham after the 1st Test match :) #Cricket #PakvEng pic.twitter.com/fC7RycuLPi
— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) November 5, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید