ثانیہ مرزا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خوش قسمتی کا باعث بن گئیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 نومبر 2015 23:20

ثانیہ مرزا قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خوش قسمتی کا باعث بن گئیں

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 نومبر 2015 ء) ثانیہ مرزا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خوش قسمتی کا باعث بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارٹی ٹینس سٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خوش قسمتی کا باعث بن گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا متعدد مرتبہ پاکستان کے میچز دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آچکی ہیں۔ اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ ثانیہ مرزا اب تک پاکستان کے 5 کرکٹ میچ دیکھنے آ چکی ہیں اور حیران کن طور پر پاکستان کو ان تمام میچوں میں فتح حاصل ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 06/11/2015 - 23:20:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :