بوم بوم آفریدی، قومی کرکٹ کے ماتھے کا جھومر یا کلنک کا ٹیکہ ،سوالات اٹھنے لگے
منگل 1 دسمبر 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی قومی ٹیم کے ساتھ ساتھ اپنے بوم بوم خطاب کی بھی لاج رکھنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں اور 3 سال میں 37 ٹی 20 میچوں میں کوئی ایک ففٹی بھی نہیں کر سکے اور اس بری پرفارمنس میں اپنے پرستاروں کا بھی سر شرم سے جھکا دیا۔ اس حوالے سے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا ہے اور آفریدی کے مستقبل کے بارے میں بھی سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔
قومی ٹیم نے شاہد آفریدی کی زیر قیادت32ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 16میں شکست ،15میں فتح اور ایک میچ برابر کھیلا،اس طر ح شاہد آفریدی کی زیر قیادت قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 48.43فیصد رہا۔ محمد حفیظ کی زیر قیادت29ٹی ٹوئنٹی میچوں میں11میں شکست ،17میں فتح اور ایک میچ برابر کھیلا،اسطر ح محمد حفیظ کی زیر قیادت قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 60.34فیصد رہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
ڈیرہ غازیخان میں پنجاب سکول اولمپکس کیلئے ٹرائلز کا آغاز کردیا گیا
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پہلا گول کرنے والے کھلاڑی زکریا حیات کو 10 لاکھ روپے کا انعام
-
انٹرنیشنل عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ
-
میونسپل کارپوریشن ملتان کے زیر اہتمام رستم ملتان دنگل جمعہ کو منعقد ہوگا
-
دوسرا 2 روزہ لورالائی یوتھ فیسٹیول شاندار اور پروقار اندازمیں لورالائی یونیورسٹی میں اختتام پذیر ہو گیا