- Home
- Sports
- News
- بھارت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا، سیریزسے متعلق پہلے شیڈول پرعملدر ..
بھارت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا، سیریزسے متعلق پہلے شیڈول پرعملدر آمد ممکن نہیں رہا، پاک بھارت سیریز کی تیاریوں کیلئے اب فزیکل مشکلات ہوں گی،جنوری میں بھارت کو سیریز کیلئے آسٹریلیا اور پاکستان کو نیوزی لینڈ جانا ہے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے پوری توجہ دے رہے ہیں
پی سی بی چیئر مین شہریار خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 11 دسمبر 2015 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 دسمبر۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان دوطرفہ سیریز سے متعلق ہونے والے معاہدے کے پہلے شیڈول پر عملدر آمد ہوتا ممکن نہیں رہا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا تاہم اب دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان ہونے والے معاہدے کے پہلے شیڈول پرعملدر آمد ممکن نہیں رہا، پاک بھارت سیریز کی تیاریوں کے لئے اب فزیکل مشکلات ہوں گی جب کہ آئندہ ماہ بھارت کو سیریز کے لئے آسٹریلیا جانا ہے اور پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز طے ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز نہیں ہوتی اسی قسم کو توڑنے کے لئے پاک بھارت سیریزکے لئے کوششیں کر رہے ہیں تاہم اب بھارت کو تجویز دیں گے کہ ابتدا میں جو معاہدہ ہوا تھا اسے جاری رکھتے ہوئے مستقبل میں ٹیسٹ سیریز بھی کھیلی جائے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی