- Home
- Sports
- News
- مصباح الحق کا پاکستان سپر لیگ میں ’آئیکون‘ کرکٹرز کے انتخاب میں غیرملکی کرکٹرز کو ترجیح دینے ..
مصباح الحق کا پاکستان سپر لیگ میں ’آئیکون‘ کرکٹرز کے انتخاب میں غیرملکی کرکٹرز کو ترجیح دینے پربورڈ سے سخت احتجاج
جمعہ 18 دسمبر 2015 21:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان سپر لیگ میں ’آئیکون‘ کرکٹرز کے انتخاب میں پاکستانی کرکٹرز پر غیرملکی کرکٹرز کو ترجیح دیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے سخت احتجاج کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے لیے جن پانچ ’آئیکون‘ کرکٹرز کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں پاکستان کے صرف دو کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک شامل ہیں جبکہ تین غیرملکی کرکٹرز کرس گیل، کیون پیٹرسن اور شین واٹسن کو آئیکون کرکٹرز کے طور پر رکھا گیا ہے۔
اس کے برعکس مصباح الحق اور محمد حفیظ جیسے پاکستانی کرکٹرز حیران کن طور پر ’آئیکون‘ درجے سے محروم رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے آئندہ سال چار سے 23 فروری تک دبئی اور شارجہ میں منعقد ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید