شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن

muhammad ali محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 22:28

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔

(جاری ہے)

اسمارہ کو ایک معلولی آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اب سے کچھ دیر قبل اسمارہ کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ اسمارہ کا آپریشن کامیاب سے مکمل کر لیا گیا۔ شاہد آفریدی کی جانب سے اپنے چاہنے والوں سے ان کی صاحبزادی کی جلد صحتیابی کی دعا کیلئے درخواست کی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 30/03/2016 - 22:28:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :