ورلڈ ٹی ٹونٹی،مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

اتوار 3 اپریل 2016 23:00

ورلڈ ٹی ٹونٹی،مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3اپریل2016ء ) ویسٹ انڈین بلے باز مارلن سیمیولز نے سابق آسٹریلیوی کھلاڑی شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر نے کے بعد برطانوی کمنٹیٹر ناصر حسین سے گفتگو کے بعد سمیولز کا کہنا تھا کہ وہ یہ ٹرافی اپنی عوام کے ساتھ ساتھ شین وارن کے بھی نام کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شین وارن نے سیمیولز کے بھارت کیخلاف سیمی فائنل میں آؤٹ ہونے کے طریقے پر شدید تنقید کی تھی ۔

وقت اشاعت : 03/04/2016 - 23:00:27