سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا جائے: رمیز راجہ

muhammad ali محمد علی منگل 5 اپریل 2016 22:40

سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا جائے: رمیز راجہ
لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل۔2016ء) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ انگلینڈ کے دورے کیلئے اگر مصباح الحق دستیاب نہیں ہوں تو پھر سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سونپ دینی چاہیے۔
وقت اشاعت : 05/04/2016 - 22:40:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :