پاکستان کرکٹ کی بربادی میں رمیز راجہ اور وسیم اکرم بھی شامل ہیں: عبدالقادر

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 اپریل 2016 20:38

پاکستان کرکٹ کی بربادی میں رمیز راجہ اور وسیم اکرم بھی شامل ہیں: عبدالقادر

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء) سابق کرکٹر عبد القادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بربادی میں رمیز راجہ اور وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عظیم اسپن گیند باز عبد القادر نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت کئی سابق کرکٹرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عبد القادر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بربادی میں رمیز راجہ اور وسیم اکرم بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔

وقت اشاعت : 08/04/2016 - 20:38:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :