- Home
- Sports
- News
- شاہ حسین شاہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی ..
شاہ حسین شاہ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
شاہ حسین شاہ براعظمی کوٹے پر ریو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں سیکرٹری مسعود احمد خان
اتوار 29 مئی 2016 12:32
ریوڈی جینرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) جوڈو کے کھلاڑی شاہ حسین شاہ اس سال برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔22 سالہ شاہ حسین شاہ نے جو سابق اولمپیئن باکسر حسین شاہ کے بیٹے ہیں براعظمی کوٹے کی بنیاد پر اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیارواں ہفتے قازقستان میں ہونے والے آخری کوالیفائنگ راوٴنڈ میں انھیں برازیل کے رفائیل بوزا کرینی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھاتاہم ایونٹ کے اختتام پر اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے والے جن جوڈوکاز کی فہرست ترتیب دی گئی اس میں شاہ حسین شاہ کا نام شامل ہے۔
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکریٹری مسعود احمد خان نے اس بارے میں بتایا کہ شاہ حسین شاہ براعظمی کوٹے پر ریو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ، کے آر ایل نے سٹیٹ بینک کو 173 رنز سے شکست دیدی