عالمی جونیئر ٹین پن باؤلنگ کپ میں شرکت کیلئے 4رکنی پاکستانی ٹیم 22جولائی کو امریکہ روانہ ہو گی

بدھ 22 جون 2016 20:34

عالمی جونیئر ٹین پن باؤلنگ کپ میں شرکت کیلئے 4رکنی پاکستانی ٹیم 22جولائی کو امریکہ روانہ ہو گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء ) پاکستان کی چار رکنی جونیئر ٹین پن باؤلنگ ٹیم عالمی جونیئر ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت کیلئے 22جولائی کو امریکہ روانہ ہو گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 24جولائی سے 5اگست تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی عمیر عباس، یاسین جان، دانیال شا ہاور علی سوریا کرینگے ۔جونیئر کھلاڑی عالمی جونیئرکپ میں شرکت کیلئے 22 جولائی کوامریکہ روانہ ہوں گے اور شرکت کے بعد 6 اگست کو واپس وطن پہنچیں گے ۔

وقت اشاعت : 22/06/2016 - 20:34:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :