پاکستان کےساتھ دو طرفہ سیریز کا کوئی امکان نہیں: انوراگ ٹھاکر

muhammad ali محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 22:28

پاکستان کےساتھ دو طرفہ سیریز کا کوئی امکان نہیں: انوراگ ٹھاکر

ئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3اکتوبر ۔2016ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ سیریز کا امکان مسترد کردیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ فی الحال مستقبل قریب میں پاکستان کے ساتھ باہمی سیریز کو بھول جائیں اور یہ فکرکریں کہ کیا ہم اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کھیل رہے ہیں کیوں کہ فی الحال بھارت اور پاکستان آئی سی سی ٹورنامنٹس میں ہی آمنے سامنے آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 03/10/2016 - 22:28:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :