چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، پری کوارٹرز فائنل میں اینجلک کربر کو اپ سیٹ شکست

جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:55

چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، پری کوارٹرز فائنل میں اینجلک کربر کو اپ سیٹ شکست

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) بیجنگ میں جرمنی کی اینجلک کربر کا مقابلہ یوکرائن کی ایلینا سویتلینا سے ہوا۔ ایلینا سویتلینا نے عالمی نمبر ایک کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

(جاری ہے)

پولینڈ کی آگنیسکا رڈوانسکا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیسکی کو6-3 اور6-1 سے ہرایا۔ جمہوریہ چیک کی نمبر پانچ سیڈ کرولینا پلیسکووا کو برطانیہ کی جوہانہ کونٹا جوہانا کونٹا کے ہاتھوں شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔

وقت اشاعت : 06/10/2016 - 21:55:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :