اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب 'یونائیٹڈ وی ون' کی تقریب رونمائی

بدھ 19 اکتوبر 2016 23:15

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب 'یونائیٹڈ وی ون' کی تقریب رونمائی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2016ء) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی٬ نجم سیٹھی اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کتاب کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

(جاری ہے)

نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئندقرار دیا۔کتاب یونائیٹڈ وی ون اسلام آبادد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے دستخط بھی کئے۔ اس موقع پر نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند ہے۔۔

وقت اشاعت : 19/10/2016 - 23:15:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :