پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے ابھی تیار نہیں ہیں،ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل

بدھ 4 جنوری 2017 23:11

پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے ابھی تیار نہیں ہیں،ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جنوری2017ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر آندرے رسل نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

ٹی ٹوئنٹی آل رائونڈر آندرے رسل ، آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پنیسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو گراف اور تصاویر بنانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر آندرے رسل نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل کا سنا ہے جس کے لیے وہ تیار نہیں۔
وقت اشاعت : 04/01/2017 - 23:11:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :