سابق کپتان شاہد آفریدی کا 28 جنوری سے زلمی ورلڈ کپ کروانے کا اعلان
محمد علی پیر 16 جنوری 2017 21:53
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جنوری۔2017ء ) قومی ٹیم سے دور سابق کپتان شاہد آفریدی نے 28 جنوری سے زلمی ورلڈ کپ کروانے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیاویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ”مجھے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ 28 جنوری سے متحدہ عرب امارات میں زلمی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا،مداحوں سے درخواست ہے کہ وہ وہ زلمی ورلڈ کپ میں شرکت کرکے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں“۔ (جاری ہے)
I'm pleased to announce that #ZalmiWorldCup is starting from 28th Jan at UAE. Do come & support #GlobalZalmi to promote soft image of Pak. pic.twitter.com/2wMEaY4dkG
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) January 16, 2017
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا
-
16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کاکراچی میں آغاز
-
آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
پی ایس ایل سیزن 9، منافع اور خسارے والی ٹیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں