دہشت گرد سن لیں، وہ کچھ بھی کر لیں مگر ہماری ہمت، حوصلے اور اتحاد کو نہیں توڑ سکتے: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی منگل 14 فروری 2017 20:00

دہشت گرد سن لیں، وہ کچھ بھی کر لیں مگر ہماری ہمت، حوصلے اور اتحاد کو نہیں  توڑ سکتے: شاہد آفریدی

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری2017ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کچھ بھی کر لیں مگر ہماری ہمت، حوصلے اور اتحاد کو نہیں  توڑ سکتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لاہور دھماکے پر ردعمل دیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ شاہد آفریدی نے شہداء کیلئے دعائے مغفرت جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
 

وقت اشاعت : 14/02/2017 - 20:00:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :