آرمی چیف کے اعلان کے بعد لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کیلئے بڑی غیر ملکی حمایت مل گئی: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی منگل 14 فروری 2017 23:28

آرمی چیف کے اعلان کے بعد لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کیلئے بڑی غیر ملکی حمایت مل گئی: نجم سیٹھی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری2017ء) ںجم سیٹھی نے بتایا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کیلئے بڑی غیر ملکی حمایت مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہر صورت ہونا چاہیے۔ پاک فوج اس حوالے سے مکمل تعاون فراہم کرے گی۔ اس حوالے سے اب نجم سیٹھی نے بتایا ہے کہ آرمی چیف کا یہ اعلان بہت اہم تھا۔ آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کی حمایت کر دی ہے۔
 

وقت اشاعت : 14/02/2017 - 23:28:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :